نوٹ:
- نتائج دیکھنے کے لیے رول نمبر اور تاریخِ پیدائش کا استعمال کریں۔
- جن طلبہ وطالبات کو ضمنی امتحان دینا ہے ان کی لسٹ بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اس لسٹ میں اپنے ضمنی امتحان کے مضامین ضرور دیکھ لیں۔
- ضمنی امتحانات إن شاء الله حسبِ اعلان 31 مارچ تا 7 اپریل 2026 منعقد ہوں گے۔ اس کا تفصیلی نقشۂ امتحان بھی جاری کر دیا جائے گا۔
- جن طلبہ وطالبات نے کسی معقول عذر کی بنا پر پیشگی اجازت لے کر سالانہ امتحان چھوڑا ہے، وہ ضمنی امتحانات کے دوران حسبِ ضابطہ چھوٹے ہوئے صرف دو مضامین کا امتحان دے سکتے ہیں۔
نتیجے دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے متعلقہ لنک پر کلک کیجیے