جامعہ ایک نظر میں

 

  تعداد طلبہ تعداد طالبات میزان
مجموعی تعداد 1610 2830 4440
بورڈ 485 430 915
غیر مستطیع 204 165 369
مستطیع 281 265 546
معلمین و معلمات 60 71 131
کارکنان جامعہ 32 32  
باورچی و شاگرد پیشہ ملازمین 56 56  
مجموعی تعداد اساتذہ و کارکنان 219
ماہانہ مصارف مشاہرہ 990000
ماہانہ مصارف وظائف 374400
ماہانہ دیگر مصارف (اوسط) 500000
میزان ماہانہ مصارف 1864400
سالانہ مصارف 22372800=12×1864400

یہ وہ مصارف ہیں جن کا تعلق بنیادی ضروریات اور مستقل اخراجات سے ہے اس کے علاوہ جامعہ کی تعمیر و ترقی، تزئین و آرائش نامکمل منصوبوں کی تکمیل، لائبریری کی ضروریات بدلتے حالات میں بعض شعبہ جات کے اضافہ وغیرہ کے لئے بھی خطیر رقم درکار ہوتی ہے۔