خبریں

مولانا مطیع اللہ فلاحی صاحب کا انتقال پر ملال

استاذ محترم جناب مولانا مطیع اللہ فلاحی صاحب کا انتقال پر ملال. جامعة الفلاح کے سابق استاذ اور جماعت اسلامی علاقہ گورکھپور کے ناظم محترم مولانا مطیع اللہ فلاحی صاحب کا رات پونے بارہ بجے انتقال ہوگیا، انا للہ و انا الیہ راجعون موصوف کی عمر 72 سال ہوگئی تھی، …

Read More »